نیوزگیٹ کی رپورٹ پر پیدا ابہام دور کرنا ضروری ، ڈا ن لیکس کی رپورٹ کو ایوان میں پیش کیا جائے

42

نیوزگیٹ کی رپورٹ پر پیدا ابہام دور کرنا ضروری ، ڈا ن لیکس کی رپورٹ کو ایوان میں پیش کیا جائے اپوزیشن حکومت سے سرحدوں کی صورتحال پر بریفنگ کا بھی مطالبہ کرےگی، خورشید شاہ سے شاہ محمود کی گفتگو

اسلام آبادٟبیورورپورٹٞ اپوزیشن جماعتوں نے نیوز گیٹ پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ، اپوزیشن نیوز گیٹ کی رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کا مطالبہ کرے گی ۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، دونوں رہنمائوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی حکمت عملی پر گفتگو کی ۔ دونوں رہنمائوں نے اتفاق کیا کہ نیوزگیٹ کی رپورٹ پر پیدا ابہام دور کرنا ضروری ہے اس لیے ڈا ن لیکس کی رپورٹ کو ایوان میں پیش کیا جائے ۔ اپوزیشن حکومت سے سرحدوں کی صورتحال پر بریفنگ کا بھی مطالبہ کرے گی ۔ ٹیلی فونک رابط

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.