بچے اسد علی پر کتا چھوڑنے والے تینوں ملزم گرفتار

49

بچے اسد علی پر کتا چھوڑنے والے تینوں ملزم گرفتار
لاہورٟکرائم رپورٹرٞ تھانہ رائیونڈ پولیس نے چند روز قبل دس سالہ بچے اسد علی پر کتا چھوڑنے والے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان پر تھانہ رائیونڈ میں پہلے سے مقدمہ درج تھا۔ پولیس کے مطابق ملزمان دس سالہ اسد علی پر کتا چھوڑ کر اسے شدید زخمی کر دیاتھا۔ ملزم گرفتار

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.