ایفی ڈرین کیس ، علی موسی گیلانی کے وارنٹ جاری

45

ایفی ڈرین کیس ، علی موسی گیلانی کے وارنٹ جاری
اسلام آباد ٟبیورورپورٹٞ ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسی گیلانی کے وارنٹ جاری کردیئے گئےٴ وارنٹ انسداد منشیات کی عدالت نے جاری کئے ۔ گزشتہ روز انسداد منشیات کی عدالت کی جج ارم نیازی نے کیس کی سماعت کی جس دوران علی موسی گیلانی سمیت دو ملزمان کی عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے 19 مئی کو عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا گیا۔ عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے بعد گواہوں کو سمن جاری کر رکھے ہیں۔ ایفی ڈرین کوٹہ کیس

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.