اےپکا کا 18مئی کو بھوک ہڑ تالی کیمپ لگانے کا فیصلہ

48

اےپکا کا 18مئی کو بھوک ہڑ تالی کیمپ لگانے کا فیصلہ
لاہورٟسٹی رپورٹرٞآل پاکستان کلرکس ایسویسی ایشن پنجاب کے اجلاس میں ان کے مطالبات کی عدم منظوری کی صورت میں 18 مئی کو 7 کلب روڈ کے باہر بھوک ہڑ تالی کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایپکا پنجاب کے صدر حاجی ارشاد کی زیر صدارت قائداعظم لائبریری میں ہونے والے اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اگر پنجاب حکومت نے ایپکا کے مطالبات بھوک ہٹرتال کرنے کے باوجود تسلیم نہ کئے تو ان کے احتجاج کا اگلا مرحلہ سرکاری دفاتر کی تالہ بندی ہوگا۔ جو مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔ اےپکا

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.