مشتاق سکھیرا نے خود اپنا نام تمغہ شجاعت کیلئے نامزدکیا ،نوٹیفکیشن سامنے آگیا

57

مشتاق سکھیرا نے خود اپنا نام تمغہ شجاعت کیلئے نامزدکیا ،نوٹیفکیشن سامنے آگیا
بلوچستان میں تعیناتی کے دوران ہونےوالے حملوں مےں خود کو بہادر قرار دینے کی سفارشات بھےجیں
لاہورٟ کرائم رپورٹرٞ سابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی جانب سے ریٹائرمنٹ سے قبل خود اپنا نام تمغہ شجاعت کیلئے نامزدکرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کی طرف سے اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل جاری ہونے والا نوٹیفکیشن سامنے آگیا ہے جس کے مطابق مشتاق سکھیرا نے بلوچستان میں تعیناتی کے دوران ہونے والے حملوں کے باعث خود کو بہادر قرار دینے کی سفارشات پر مبنی سمری ارسال کرتے ہوئے تمغہ شجاعت کے لیے نامزدکیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق مشتاق احمد سکھیرا کی جانب سے سمری مارچ 2017ئ میں بھجوائی گئی تھی ۔ مشتاق سکھیرا

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.