زیر التوا ریفرنس ، عمران خان کی درخواست پر دوبارہ الیکشن کمیشن اور وفاق کو نوٹس

47

زیر التوا ریفرنس ، عمران خان کی درخواست پر دوبارہ الیکشن کمیشن اور وفاق کو نوٹس
اسلام آباد ٟبیورورپورٹٞاسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن میں زیر التوا ریفرنس پر کارروائی روکنے کےلئے عمران خان کی درخواست پر دوبارہ الیکشن کمیشن اور وفاق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن میں زیر التوا ریفرنس کی کارروائی روکنے کے خلاف عمران خان کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان کی عدم دستیابی کے باعث جونیئر وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے الیکشن کمیشن میں زیر التوا ریفرنس کی کارروائی روکنے کے خلاف درخواست پر عدالت نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن اور وفاق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ کیس کی مزید سماعت اب تیس مئی کو ہوگی۔ زیر التوا ریفرنس

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.