ملتان، آئل ٹینکر اور اسکول وین میں تصادم، 5افراد جاں بحق

62

ملتان، آئل ٹینکر اور اسکول وین میں تصادم، 5افراد جاں بحق
ملتانٟبےورورپورٹٞملتان میں آئل ٹینکر اور اسکول وین میں تصادم کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔یہ اندوہناک حادثہ ملتان کے مخدوم رشید روڈ پر پیش آیا جس میں 4طلبہ اور وین ڈرائیور جاں بحق ہوئے، زخمی بچوں کو اسکول وین کاٹ کر باہر نکالا گیا۔پانچ زخمی بچوں کو نشتراسپتال منتقل کردیا گیاہے، بدنصیب اسکول وین میں ڈ رائیور کے علاوہ 11بچے سوار تھے،کئی زخمی بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔حادثے کے بعد آئل ٹینکر کا ڈرائیور باآسانی فرار ہوگیا۔ تصادم

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.