دولت اسلامیہ کو شکست دینے پر ٹرمپ اور پوتن کا اتفاق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن نے شام میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کو شکست دینے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

Daily MashriqLatest NewsNewsPakistan
Comments (0)
Add Comment