تربوز خریدتے ہوئے گر کر زخمی ہونے والے شخص کے لیے 75 لاکھ ڈالر کا معاوضہ

امریکہ میں ایک عدالت نے والمارٹ سپر سٹور میں خریداری کے دوران گر کر زخمی ہونے والے شخص کو 75 لاکھ ڈالر معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Daily MashriqLatest NewsNewsPakistan
Comments (0)
Add Comment