ٹھٹھہ: زائرین سے بھری دو کشتیاں ’تیز ہوا کی وجہ‘ سے ٹکرانے سے 16 افراد ہلاک

ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دو کشتیاں جن میں گنجائش سے زیادہ لوگ سوار تھے میھو پٹائی کی مزار کی طرف جا رہی تھیں کہ تیز ہوا کے باعث کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

Daily MashriqLatest NewsNewsPakistan
Comments (0)
Add Comment