کرکٹ: ’کیا پاک بھارت کرکٹ نہ ہونے سے دہشت گردی ختم ہو گئی؟‘

انڈیا کے سابق کرکٹ کپتان بشن سنگھ بیدی کا کہنا ہے کہ سرحد کی رکھوالی کرنا کرکٹروں کا کام نہیں بلکہ حکومت کا کام ہے تو پھر کیوں کرکٹرز اور فلم انڈسٹری کو کہہ دیا جاتا ہے کہ پاکستان سے کوئی تعلق نہ رکھیں؟

Daily MashriqLatest NewsNewsPakistan
Comments (0)
Add Comment