کیا آپ جانتے ہیں کہ انتفادہ کیا ہے؟

یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی اعلان کے بعد فلسطینی آزادی کی تحریک چلانے والی جماعت حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسرائیل کے خلاف انتفادہ شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Daily MashriqLatest NewsNewsPakistan
Comments (0)
Add Comment