’آرمی چیف کے نام کا استعمال، تحریری جواب دیں‘

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری دفاع کو حکم دیا ہے کہ وہ عدالت میں تحریری جواب جمع کروائیں اور یہ بتائیں کہ فیض آباد پر دھرنے کے شرکا اور حکومت کے درمیان طے پانے والے معاہدے میں آرمی چیف کا نام کیسے استعمال ہوا۔

Daily MashriqLatest NewsNewsPakistan
Comments (0)
Add Comment