مشال خان قتل کیس میں سزاؤں کے خلاف احتجاج، رہا ہونے والوں کو خوش آمدید

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں مشال خان قتل کیس میں 31 ملزمان کو سزا دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا اور اس میں رہا ہونے والے افراد کو خوش آمدید کہا گیا ہے۔

Daily MashriqLatest NewsNewsPakistan
Comments (0)
Add Comment