’کرکٹ کھیلنے کا مزا پہلے سے زیادہ‘

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہا تو یہ خیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ ان کی کرکٹ اب زیادہ عرصے نہیں چلے گی۔

Daily MashriqLatest NewsNewsPakistan
Comments (0)
Add Comment