شدت پسند حملے پر متنازع بیان، مسلمان گلوکارہ فرانسیسی ٹیلنٹ شو سے باہر

فرانس میں ایک مسلمان گلوکارہ کو نیس میں ٹرک حملے پر بیان دینے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید نشانہ بنایا گیا جس کے بعد انھیں ٹی وی شو ترک کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔

Daily MashriqLatest NewsNewsPakistan
Comments (0)
Add Comment