نوابزادہ گزین مری کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا گیا

کوئٹہ (آ ن لائن)بلوچ قوم پرست رہنماءاور سابق صوبائی وزیر داخلہ نوابزادہ گزین مری کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا گیا جیل حکام کے مطابق بلوچ قوم پرست رہنماءاورسابق صوبائی وزیر داخلہ نوابزادہ گزین مری کو ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ منتقل کر دیا واضح رہے کہ اس سے قبل بھی سابق وزیر داخلہ نوابزادہ گزین کر جیل منتقل کر دیا گیا تھا عدالت عالیہ سے رہائی کے بعد ان کو دوبارہ جیل کے احاطے سے گرفتار کیا گیا تھا ۔

Comments (0)
Add Comment