وفاقی حکومت کی نئی آٹو پالیسی پر عمل درآمد کا آغاز

4

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کی جانے والی نئی آٹو پالیسی پر عملدرآمد کا آغاز کردیا گیا۔

وفاقی کابینہ نے نئی آٹو پالیسی کی منظوری دی تھی جسے سرمایہ کاروں کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ نئی پالیسی سے آٹو سیکٹر میں پلانٹس کی بحالی اور مزید سرمایہ کاری کے مواقع میں اضافہ ہوگا جب کہ آٹوانڈسٹری کے سرمایہ کاروں کو نئی پالیسی سے فائدہ اور معیشت کو سہارا ملےگا۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.