فرنس آئل کی قیمتیں 69 ہزار فی ٹن سے زائد

46

 فرنس آئل کی قیمت 69 ہزار روپے فی ٹن سے بھی تجاوز کرگئی، عوام کے لئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ گرمیوں کی آمد کے ساتھ ملک ہی بجلی کی پیداوار میں اضافے کے لئے فرنس آئل کی طلب بڑھ گئی۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.