چکن بائیکاٹ مہم کامیاب ، مرغی کا گوشت 40 روپے کم

75

سوشل میڈیا پر چکن بائیکاٹ مہم کام کرگئی،  مرغی کا گوشت 40 روپے کمی سے 300 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے، مرغی کا گوشت 40 روپے کلو سستا ہوگیا۔

سوشل میڈیا پر بائیکاٹ نے مرغی کی اڑتی قیمتوں کے پر کاٹ دیئے، مرغی کی دکان پر سناٹے سے منافع خوروں کے ہوش ٹھکانے لگ گئے، زندہ مرغی 16 روپے سستی ہوکر 184 روپے کلو ہوگئی۔ مرغی کا گوشت 300 روپے کلو ہوگیا۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.