حکومت کی توانائی سیکٹر میں گردشی قرضے کم کرنے کی حکمت تیار

7

اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ سردیوں میں ایندھن سے بجلی بنانے کے لیے فنڈنگ کا انتظام کیا جا رہا ہے کیونکہ آئندہ تین ماہ تک پن بجلی سے بجلی کی پیداواری میں خاطر خواہ کمی ہو جاتی ہے۔

حکومت نے توانائی کے شعبے کی سرکلر ڈیٹ کو کم کرنےکے لیے بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکلر ڈیٹ کمی کے لیے 200 سے 300 ارب روپے کے بانڈز تیار ہیں جنہیں اسلامک بینکوں کو فروخت کیے جانے کا امکان ہے۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.