سونے کے نرخوں میں 400روپے کی کمی، تولہ 66900 پر آگیا

12

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت7ڈالر کی کمی سے 1284 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400 روپے اور358روپے کی کمی واقع ہوئی۔

کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور ، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 66900 روپے اور فی 10گرام سونے کی قیمت گھٹ کر57342روپے ہوگئی۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.