Browsing Category
کھیل
کھیل
سات آٹھ سالوں سے عالمی معیار کی جیولن نہیں ملی، ارشد ندیم کا انکشاف
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں سات آٹھ سالوں سے عالمی معیار کی جیولن نہیں ملی، جو عالمی معیار کی جیولن تھی وہ اب جواب دے چکی ہے۔ ارشد ندیم نے کہا کہ پیرس اولمپکس کے لیے مقامی جیولن کے ساتھ ٹریننگ کر رہا ہوں، لوکل اور غیرمعیاری جیولن سے انجری […]
کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 میں حصہ لینے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن کرکٹ قوانین کے منافی قرار دے دیا گیا ہے اور اسے میچ آفیشلز نے رپورٹ کردیا ہے۔ عثمان طارق کا بولنگ ایکشن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان 6 مارچ کو پنڈی […]
پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست ، لاہور قلندرز کو سیزن میں پہلی فتح مل گئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دے کر سیزن کے اپنے 8ویں میچ میں بالاخر پہلی فتح حاصل کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں […]
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عثمان طارق کا ایکش غیر قانونی ہے؟
پی ایس ایل 9 میں اپنے پہلے ہی میچ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرنے والے مسٹری اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر سوالات اٹھنے لگے۔ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن (پی ایس ایل 9) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے مسٹری اسپنر عثمان طارق کو اپنے پہلے میچ میں ہی […]
ایلیسا ہیلی نے گراؤنڈ میں گھسنے والے شخص کو پکڑلیا
آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے گراؤنڈ میں گھسنے والے شخص کو پکڑلیا۔ بھارت میں جاری ویمن پریمئیر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کے میچ کے دوران ایک تماشائی گراؤنڈ میں گھس آیا جہاں یو پی وارئیرز کی ایلیسا ہیلی نے سکیورٹی کی خلاف ورزی کرنے والے شخص کو پکڑنے کی کوشش کی، […]
پاکستانی پچز فاسٹ باؤلر کو زیادہ سپورٹ نہیں کرتیں: وسیم جونیئر
قومی ٹیم اور پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باؤلر محمد وسیم جونیئر نے کہا ہے کہ پاکستان میں پچز فاسٹ باؤلر کو زیادہ سپورٹ نہیں کرتیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ باؤلر محمد وسیم جونیئر کا کہنا تھا کہ سازگار پچز نہ ہونے کے باوجود فاسٹ باؤلرز محنت […]
پی ایس ایل 9 کی میزبان ایرن ہالینڈ نے ثنا جاوید کو ‘خوبصورت’ قرار دیدیا
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی میزبان ایرن ہالینڈ نے قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و اداکارہ ثنا جاوید کو خوبصورت قرار دے دیا۔ 28 فروری کو کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کھیلا گیا، اسی میچ کے دوران پی ایس ایل کی […]
سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر دو میچوں کی پابندی عائد
پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر سعودی لیگ میں النصر اور الشباب کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران شائقین کو فحش اشارے کرنے پر دو میچوں کی پابندی عائد کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگالی فٹبالر پر سعودی عرب فٹبال فیڈریشن کی جانب سے دو میچوں کی پابندی عائد کی گئی […]
ملتان سلطانز کے اسامہ میر نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ ڈالا
ملتان سلطانز کے سپنر اسامہ میر نے لاہور قلندرز کے خلاف پی ایس ایل کے 14 ویں میچ میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہد آفریدی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ ملتان سلطانز نےدفاعی چیمپئن لاہور قلندرزکو اس میچ میں 60 رنز کے واضح مارجن سے شکست دےدی،شکست کے بعد قلندر کے پلے آف […]
بابراعظم نے اننگ کے آخر میں جو شاٹس کھیلیں وہ شاندار تھیں : محمد عامر
وئٹہ گلیڈی ایٹرزکے فاسٹ باولر محمد عامر نے ایک مرتبہ پھر بابراعظم کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بابراعظم سے میرا اچھا تعلق ہے ، ان سے میری کوئی دشمنی نہیں ہے ، ہم دونوں نے ایک ساتھ کرکٹ کھیلی ہے ،انہوں نے اننگ کے آخر میں جو شارٹس کھیلی […]