اسرائیل نے شام کے عسکری اڈے کو میزائلوں سے نشانہ بنایا: شام

14

شام کے سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے دمشق کے مضافات میں واقع عسکری تنصیبات کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں فوجی اڈے پر نقصانات ہوئے ہیں۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.