مجھے تو بلاتے ہی جائیں گے، میں تو سمجھا تھا کہ آج یہ آخری پیشی ہے: عمران خان

29

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ ہاؤس اور سرکاری ٹیلی ویژن پر حملوں کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت میں مزید چار روز کی توسیع کر دی ہے۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.