حافظ آباد: 12 سے زیادہ لڑکیوں کا سپائنل فلوئڈ نکالنے کے واقعات کی تحقیقات

28

پاکستان کی وفاقی حکومت نے حافظ آباد میں دھوکے سے خواتین کی ریڑھ کی ہڈی سے سپائنل فلوئڈ نکالنے کے واقعات کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو تین روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.