صرف ایک “ایپ ” کےذ ریعے45 کلو وزن کم کرنےوالی لڑکی کی تصاویر نے دھوم مچادی

41

نیویارک:ربیکا گرافٹن نے45کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہو گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ربیکا گرافٹن نےدو سال کے دوران 45 کلوگرام وزن کم کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ وزن کم کرنے کے لیے میں نے اپنی کیلوریز کی ٹریکنگ ایک ایپ کے ذریعے شروع کی، ساتھ ہی ساتھصحت مند کھانا شروع کیا اور ورزش کو واک کواپنا معمول بنا لیا جس کے نتیجے میں وزن میں واضح کمی ہونا شروع ہو گئی اور وقت کے ساتھ میں بہت خوبصورت اور دلکش نظر آنے لگ گئی ہوں ۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.