دنیا بھر میں افطار کے رنگ

81

رواں سال رمضان کا آغاز گرمیوں میں ہوا ہے جس کا مطلب ہے کہ برطانیہ میں 18 گھنٹوں کا روزہ ہوگا جبکہ انڈیا اور پاکستان میں روزے کا دورانیہ 15 گھنٹے سے ذرا زیادہ ہوگا۔

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ ختم ہوچکا ہے اور دنیا بھر کے مسلمان رمضان کے دوسرے عشرے میں داخل ہوچکے ہیں۔

اس موقع پر عبادتوں کا بھی خوب اہتمام ہوتا ہے اور مزیدار افطار کے بغیر روزے داروں کا دل نہیں بھرتا یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں بازاروں میں رونقیں اپنے عروج پر ہیں اور افطار کی تیاری زور و شور سے جاری ہیں۔

پاکستان میں مخیر حضرات سڑکوں اور مختلف پبلک مقامات پر روزے کھلوانے کا انتظام کرتے ہیں — اے ایف پی فوٹو

مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد انڈیا میں مقیم ہے۔ انڈیا میں حیدر آباد کی جامع مسجد میں افطاری کا اہتمام کیا جا رہا ہے — اے ایف پی فوٹو

کیپ ٹاون میں رہنے والے مسلمان افطار بنانے میں ایک دوسرے کی مدد کر رہے ہیں— اے ایف پی فوٹو

بنگلہ دیش میں افطاری کے لیےتیل میں پکی ہوئی اشیا کو پسند کیا جاتا ہے۔ ڈھاکہ کے ایک بازار میں لوگ افطاری کے لیے شاپنگ کر رہے ہیں — فوٹو اے  پی

شام کے شمالی علاقے کی اس بیکری میں شام کے روایتی پین کیک قطیف بن رہے ہیں — اے ایف پی فوٹو

ترکی کی آبادی میں مسلمانوں کی تعداد تقریباً 98 فیصد ہے۔ استنبول کی نیلی مسجد کے قریب پارک میں افطاری کے لیے اہتمام کیا جاتا ہے — اے ایف پی فوٹو

ایران میں ایک خاتون افطاری کی تیاری کے لیے سبزی منڈی میں شاپنگ کر رہی ہیں — اے ایف پی فوٹو

کوسوو میں رہنے والے مسلم ایک ساتھ مل کر اپنا روزہ افطار کر رہے ہیں — فوٹو اے ایف پی

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.