اداکار جاوید کوڈو ٹریفک حادثہ میں زخمی

65

لاہور:  معروف کامیڈین جاوید کوڈو ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہو گئے۔

بتایا گیا ہے اداکار جاوید کوڈو رات کو جا رہے تھے کہ مسلم ٹاﺅن کے نزدیک ان کو حادثہ پیش آ گیا۔ جاوید کوڈو کو طبی امداد کے لیے گنگا رام ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ڈاکٹروں کے مطابق ان کے کولھے کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے جس کو جوڑنے کے لئے ان کا آپریشن کیا جائے گا۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.