جاپان میں ہیلی کاپٹر گرنے سے 4افراد ہلاک

46

ٹوکیو (آن لائن)جاپان میں ہیلی کاپٹر گرنے سے 4افراد ہلاک ہوگئے۔

مقامی پولیس کے مطابق علاقہ یوئینو میں ایک ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4افراد ہلاک ہوگئے۔ تاہم ریسکیو سروسز نے جائے حادثہ پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی ہے ۔جبکہ حادثہ سے متعلق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ منظر سے غائب ہونے سے قبل ہیلی کاپٹر کی رفتارعام طور پر کم تھی تاہم پولیس نے حادثہ سے متعلق تحقیق کا آغاز کردیا ہے۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.