ٹرمپ کے فیصلے کے جہنم کے دروازے کھول دئیے ، حماس

22

فلسطینی تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے فیصلے نے جہنم کے دروازے کھول دیئے جبکہ فلسطین کا کہنا ہے کہ فیصلہ امن کوششوں کے لئے ”موت کا بوسہ“ ہے۔ طیب اردگان اور اردن کے شاہ عبداللہ نے کہا ہے کہ القدس کی حیثیت تبدیل کرنے کی ناپاک جسارت قبول نہیں، او ا?ئی سی کا ہنگامی اجلاس 13 دسمبر کو طلب کرلیا گیا۔ مسلمان رہنماﺅں نے مشترکہ ردعمل دینے پر زور دیا ہے۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.