پاک راہداری پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا، چینی سفیر

14

اسلام آباد: چینی سفیر یاو جنگ کا کہنا ہے کہ پاک راہداری پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

چینی سفیر یاو جنگ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے طالب علم پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، اعلی تعلیم اور محنت سے کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے جب کہ پاک راہداری پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

چینی سفیر نے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں سی پیک کے متعد منصوبے مکمل ہوئے اور پرائیویٹ سیکٹرز کے ساتھ مل کر اکنامک زون بنائیں گے۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.