امریکا اسلامی انقلاب کو شکست دینے میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا، روحانی

12

تہران:  ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے دارالحکومت تہران میں عظیم الشان تقریب کا اہتمام ہوا جس سے صدر روحانی نے خطاب کیا۔

ایران کے اسلامی انقلاب کے چالیس سال مکمل ہوگے، مرکزی تقریب دارالحکومت تہران میں آزادی اسکوائر میں ہوئی۔ تقریب میں لاکھوں افراد نے شرکت کی جن سے ایرانی صدر حسن روحانی نے خطاب کیا، انکا کہنا تھاکہ امریکا اسلامی انقلاب کو شکست دینے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔

گیارہ فروری 1979کو امام خمینی کی سربراہی میں ایرانی قوم نے شاہ ایران کی بادشاہت کا خاتمہ کردیا تھا۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.