سینیگال: تماشائیوں میں تصادم کے بعد فٹبال سٹیڈیم کی دیوار گرنے سے آٹھ افراد ہلاک، 49 زخمی

24

افریقی ملک سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار کے ایک فٹ بال سٹیڈیم میں دیوار گر جانے سے آٹھ افراد ہلاک اور 49 زخمی ہو گئے ہیں۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.