ٹریفک انسپیکٹر کو کچلنے کا معاملہ، مجید اچکزئی پر جعلی گاڑی کا بھی مقدمہ درج

4

ٹریفک انسپیکٹر کو گاڑی تلے کچلنے والے بلوچستان اسمبلی کے رکن اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین عبد المجید خان اچکزئی پر پولیس نے جعل سازی کا مقدمہ بھی درج کیا ہے۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.