کیش کا رواج ختم ہوتا جا رہا ہے؟

4

سویڈن دنیا کا وہ ملک ہے جہاں سب سے کم کیش کا استعمال ہوتا ہے۔ گذشتہ برس خریدوفروخت میں صرف ایک فیصد نوٹ یا سکے استعمال ہوئے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ شمالی یورپ کا یہ ملک باقی دنیا سے کیسے آگے ہے؟

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.