بلوچستان میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس سے ایک ہلاک، رواں ہفتے میں تیسرا حادثہ

14

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس کے باعث ایک اور کان کن ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ یہ رواں ہفتے میں صوبے کی کانوں میں آٹھویں ہلاکت ہے۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.