'سوا ارب افراد کو خوراک، پانی کی کمی اور افلاس کا خطرہ'

18

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ زمین کی زرخیزی میں کمی کے سبب دنیا بھر میں سوا ارب سے زیادہ افراد کو خوراک اور پانی کی کمی کا خطرہ ہے جبکہ سالانہ 24 ارب ٹن زرخیز مٹی ختم ہو رہی ہے اور 15 ارب درخت کاٹے جا رہے ہیں۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.