سینیٹ الیکشن؛ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد

41

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لیے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے سابق وزیر خزانہ اور نیب ریفرنسز میں اشتہاری ملزم اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی پر پاکستان تحریک انصاف کے اعتراضات سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ اس موقع پر تحریک انصاف نے موقف اپنایا کہ جو بینک اکاؤنٹ کھلوایا گیا تھا، اسحاق ڈار نے اس کی مصدقہ کاپیاں جمع نہیں کرائیں جب کہ دوسرے اکاؤنٹ میں اسحاق ڈار کے جعلی دستخط ہیں۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.