60 فیصد پاکستانی ملک کی سماجی و اقتصادی صورتحال سے غیر مطمئن ہیں، سروے رپورٹ

11

 اسلام آباد: انٹرنیشنل پبلک انسٹی ٹیوٹ نے پاکستان میں نئی حکومت کے حوالے سے تازہ سروے جاری کردیا جس کے مطابق ملک کی کمزور معیشت پاکستانیوں کے لئے فکر مندی کا باعث ہے۔

انٹرنیشنل پبلک انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے پاکستان کی نئی حکومت کے حوالے سے سروے جاری کردیا گیا ہے، یکم نومبر سے 22 نومبر تک کئے گئے سروے میں 18سال سے زائد عمر کے 3 ہزار 991 افراد کی رائے لی گئی۔

سروے رپورٹ کے مطابق جولائی 2018کے انتخابات کو اکثریت نے منصفانہ قرار دیا، 84 فیصد اکثریت نے انتخابی نتائج کو بالکل درست، 46 نے صرف درست قرار دیا، مجموعی طور پر83 فیصد افراد نے انتخابات کو مکمل طور پر آزاد و منصفانہ جب کہ 50 فیصد نے صرف آزاد اور منصفانہ قرار دیا۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.