’امریکہ میں تمام بین الاقوامی پروازوں پر لیپ ٹاپ لے جانے پر پابندی لگانے پر غور‘

48

امریکی میں ہوم لینڈ سکیورٹی کے محکمے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ تمام بین الاقوامی پروازوں پر لیپ ٹاپ لے جانے پر پابندی لگانے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.