کشمیر میں کمانڈر کی ہلاکت کے بعد ہڑتال جاری، کئی علاقوں میں کرفیو

46

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح کمانڈر سبزار احمد کی ہلاکت کے بعد عام زندگی ایک بار پھر مفلوج ہو گئی ہے۔ ہلاکت کے خلاف ہڑتال کی جارہی ہے، جبکہ حکام نے کرفیو نافذ کردیا ہے۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.