آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپانی سفیر تاکاشی کورائی نے ملاقات کی ہے۔

101

پاک فوج کے تر جمان ادارے آئی ایس پی آرکے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی جاپانی سفیر تاکاشی کورائی اور آرمی چیف سے ملاقات میں خطےکی سلامتی اوردوطرفہ دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جاپانی سفیرنےدہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کی تعریف کی۔

اس موقع پرجاپانی سفیر کا کہنا ہے کہ تمام شعبوں میں پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعاون کے خواہاں ہیں۔

آرمی چیف نے ایک مرتبہ پھر اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ امید ہےخطے میں قیام امن کے لیے جاپان اپنا تعاون جاری رکھے گا۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.