پاکستان آسٹریلیا وارم اپ میچ، بارش کی نذر

48

انگلینڈ اور ویلز میں کھیلی جانے والی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے آغاز سے قبل اپنے آخری وارم اپ میچ میں آج پاکستان کی ٹیم آسٹریلیا کے مدِمقابل تھی تاہم میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.