سوئزر لینڈ میں پیرا گلائیڈنگ چیمپئن شپ کا آغاز

36

سوئزرلینڈ میں پیرا گلائیڈنگ چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا،مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے پیراگلائیڈنگ کے دوران شاندار کرتب دکھائے ۔

سوئزرلینڈ کے پہاڑی علاقے اینگل برگ میں جاری چیمپئن شپ میں جاپان ،روس اور آسٹریلیاسمیت 18 ملکوں سے 130ماہر پیرا گلائیڈرز شریک ہیں۔

چیمپئن شپ میں کھلاڑی پیراگلائیڈنگ کے دوران فضامیں شاندار کرتب کا مظاہرہ کیا۔

چیمپئن شپ 4جون تک جاری رہے گی ۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.