ون ڈے رینکنگ ،پاکستان ٹیم ساتویں نمبر پر آگئی

69

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ کو سیمی فائنل میں آٹھ وکٹ سے شکست دینے کے بعد پاکستانی ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ساتویں نمبر پر آگئی ہے۔

سری لنکا کی ٹیم رینکنگ میں ساتویں سے آٹھویں نمبر پر چلی گئی ہے۔

آئی سی سی کے مطابق میگا ایونٹ میں مسلسل تین ون ڈے میچ جیتنے کے بعد پاکستان93پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر آگیا ہے۔

بنگلہ دیش دو پوائنٹس کے فرق سے چھٹے نمبر پر ہےجبکہ جنوبی افریقہ بدستور پہلے نمبر پر ہے۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.