ماضی کی یادوں کے ساتھ نوکیا کا 3310 فون اب فروخت کے لیے بازار میں دستیاب ہے

56

موبائل فون بنانے والی کمپنی نوکیا کا پرانا فون 3310 جو ماضی میں کافی مقبول ہوا کرتا تھا ایک بار پھر سے سمارٹ فون کے اس زمانے میں جدت کے لیے عوام کے لیے بازار میں آگیا ہے۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.