نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے، جلسے سے خطاب کریں گے

13

سابق وزیر اعظم نوازشریف لاہور سے کوئٹہ پہنچ گئے، پرویز رشید، سینیٹر آصف کرمانی اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی ہمراہ ہیں۔ پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے سابق وزیراعظم کا استقبال کیا۔ نواز شریف کوئٹہ میں پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے جلسے سے خطاب کریں گے۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.