سبی میں زلزلے کے جھٹکے

15

کوئٹہ(آن لائن )بلوچستان کے علاقے سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تا ہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی اطلاعات کے مطابق شہر اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 تھی زلزلے کا مرکز سبی سے80 کلو میٹر شمال مشرق تھا تا ہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.