دشمن ملک کو کمزور بنانا چاہتے ہیں :احسن اقبال

10

کوئٹہ : وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن ملک کو کمزور بنانا چاہتے ہیں ، ہمیں ان کی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا ، کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ آج کا دور انتشار کا نہیں ترقی کا ہے ، ہمیں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کی عادت چھوڑ کر ملکی فلاح کیلئے کام کرنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ طاہر القادری دھرنے کی بجائے قومی یکجہتی کو فروغ دینے کی کوشش کریں۔

مزید خبریں

اپنی رائے دیجئے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.